Urdu Adab
صفحات
ہوم
غزل، ناصر کاظمی
لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔
سبھی اشاعتیں دکھائیں
غزل، ناصر کاظمی
لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔
سبھی اشاعتیں دکھائیں
جمعرات، 7 دسمبر، 2017
تیری مجبوریاں درست مگر از ناصر کاظمی
تیری مجبوریاں درست مگر
تو نے وعدہ کیا تھا یاد تو کر
تو جہاں چند روز ٹھہرا تھا
یاد کرتا ہے تجھ کو آج وہ گھر
ہم جہاں روز سیر کرتے تھے
آج سنسان ہے وہ راھگزر
تو جو ناگاہ سامنے آیا
رکھ لیے میں نے ہاتھ آنکھوں پر
ناصر کاظمی
قدیم تر اشاعتیں
ہوم
سبسکرائب کریں در:
تبصرے (Atom)